alhudalogo

Allahumma Inni Au'zubika Minal Ajzi...

اَللّٰهُمَّ ِ إِنِّیْ أَعُوْذُبِکَ مِنَ الْعَجْزِ، وَالْکَسَلِ، وَالْجُبْنِ، وَالْبُخْلِ، وَالْھَرَمِ، وَالْقَسْوَةِ، وَالْغَفْلَةِ، وَالْعَیْلَةِ، وَالذِّلَّةِ، وَالْمَسْکَنَةِ، وَأَعُوْذُبِکَ مِنَ الْفَقْرِ، وَالْکُفْرِ، وَالْفُسُوْقِ، وَالشِّقَاقِ، وَالنِّفَاقِ ، وَالسُّمْعَةِ، وَالرِّیَاءِ، وَأَعُوْذُبِکَ مِنَ الصَّمَمِ، وَالْبَکَمِ ، وَالْجُنُوْنِ، وَالْجَذَامِ ، وَالْبَرَصِ، وَسَیِّءِ الأسْقَامِ
اے ا ﷲ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں عاجزی اورسستی سے، بزدلی اور بخل سے ،انتہائی بڑھاپے، دل کی سختی اور غفلت سے ، مفلسی، ذلت اور ناداری سے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں محتاجی اور کفر سے، نافرمانی ، مخا لفت اور نفاق سے، بری شہرت او ر دکھاوے سے اور میں پناہ مانگتا ہوں بہرے پن سے اور گونگا ہونے اور پاگل پن سے، کوڑھ برص سے اور تمام بری بیماریوں سے۔
O Allah! Indeed I seek refuge in You from inaction, laziness, cowardice, miserliness, extreme old age, hardness of heart, heedlessness, need, humiliation and destitution, and I seek refuge in you from poverty, disbelief, disobedience, opposition, hypocrisy, a bad reputation and showing off, and I seek refuge in You from deafness, dumbness, insanity, leprosy, leucoderma, and from all bad diseases. (Al-Hakim)